بٹ خیلہ، کرکٹ ٹورنامنٹ، مڈل بٹ خیلہ کی جیت

جمرات 07 دسمبر 2017


بٹ خیلہ (مانند رپورٹ) ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اومحکمہ سپورٹس ملاکنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ ضلعی کونسلر ناصر علی کرکٹ ٹورنامنٹ دبنگ کلب مڈل بٹ خیلہ نے جیت لیا ۔فائنل میں دبنگ الیون اور روک سٹار بٹ خیلہ کے درمیان زبردست مقابلہ ہو جس میں دبنگ الیوں نے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔تقریب تقسیم انعامات میں پاکستان تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ ممبر ناصر علی ،محمد اکرام اللہ، ڈسٹرکٹ ممبر افضل حسین چیئرمین اصغر خان، چیئرمین تیمور خان،جنرل کونسلر زوہب خان،اعجاز علی ،انجینئر فیروز خان،شاہد احمد،اکبر حسین ، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر واجد علی نے شرکت جبکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر کاشف فرحان مہمان خصوصی تھے۔ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر اعظم خان کو مین اف دی ٹورنامنٹ، واجد خان کوفائنل میں بہترین بیٹنگ پر مین اف دی میچ ،سیاب خان کو بہترین بولنگ پر بسٹ بولر اور ٹورنامنٹ میں بہترین کیپینگ پر ذوہیب قرار پائے۔مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan