DC صوابی کا صوابی سٹی بازارکا اچانک دورہ

ہفتہ 06 جنوری 2018


(مانند رپورٹ) صوابی کی ناقص صورتحال اور ناقص اشیاء خوردنوش پردکانداروں پر 10 لاکھ روپے کی بھاری جرمانے عائدکیئے۔بوسیدہ آشیاء کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری کو بھیج دیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی صوابی معتصم بااللہ نے ڈسٹرکٹ یونین کی معیت میں صوابی سٹی بازارکااچانک دورہ کیا۔گوشت ،ہوٹلزاور دکانوں کے اندراورگوداموں میں جاکرصفائی کی صورتحال چیک کی نرخنامے چیک کیئے۔بالی آشیاء کا موقع پر نوٹس لیتے ہوئے دکانداروں کے خلاف موقع پر اقدرجائے کیئے۔اور 10لاکھ روپے سے زائدکے جرمانے عائدکیئے۔DC صوابی نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے عام صفائی کا بھی جائزہ لیااور صفائی کی ناقص صورتحال پر موقع پر TMA کو احکامات دئیے۔
DC صوابی کے اس اچانک وزٹ کو عوامی حلقوں نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
صوابی DC صوابی صوابی بازارکا اچانک دورہ کررہے ہیں
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan