باجوڑ، چہارمنگ میں بجلی تاحال بحال نہ ہوسکی

ہفتہ 06 جنوری 2018


باجوڑایجنسی(نمائند مانند) باجوڑ، چہارمنگ میں بجلی تاحال بحال نہ ہوسکی لاورث علاقہ کی بجلی بحال کیا جائے۔ مولانا مسیح الرحمن 
منتخب نمائندے اس بارے میں بالکل خاموش ہیں عوام کو پانی سمیت دیگر سہولیات میں شدید مشکلات کا سامنا ، بجلی کے بحالی کا مطالبہ۔
ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام باجوڑ کے پریس سیکرٹری مولانا مسیح الرحمٰن نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ آپریشن میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا تحصیل چھارمنگ اس جدید دور میں بھی روڈ کی خرابی سمیت بجلی جیسے سہولت سے محروم ہے۔ منتخب نمائندوں سے بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں بصورت دیگر اگلے انتخابات میں عوام انکا محاسبہ کریں گے۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan