تھانہ، واپڈا سب ڈویژن میں احتجاجی مظاہر ہ

اتوار 07 جنوری 2018


تھانہ ( مانند رپورٹ ) ملک بھر کی طرح تھانہ واپڈا سب ڈویژن میں بھی احتجاجی مظاہر ہ ہوا، جس میں تھانہ سب ڈویژن سے متعلق عملے کے ارکان نے بھر پور شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے چیئر مین الیاس گوہر او جنرل سیکرٹری اعجاز احمد نے خطاب کرتے ہوئے حکوت سے نجکاری کا فیصلہ واپس لینے ،سن کوٹہ کی فراہمی ، سب ڈویژن میں ملازمین کی کمی پورا کرنے اور گزشتہ سات ماہ سے بندآف ڈے ویجزکی فراہمی سمیت فوری طور پر تمام جائز مطالبات ماننے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا مظاہرین نے کہا کہ جب تک ان کے جائز مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے ان کا احتجاج جاری رہے گا۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan