ایجوکیشن ملاکنڈ فیسرز نے قلم چھوڑ ہڑتال کے لیے احتجاجی کیمپ قائم کر دیا

جمرات 11 جنوری 2018


بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ ) محکمہ ایجوکیشن ملاکنڈ کے منیجمنٹ کیڈر کے آفیسرز نے اپنی اپگریڈیشن کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال کرکے احتجاجی کیمپ قائم کر دیا ہے جو کہ آج 12اور13جنوری کو بھی جارہی رہے گا جبکہ14جنوری کو صوبے بھر کے محکمہ تعلیم کے آفیسرز پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤ س کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے سکولز منیجمنٹ آفیسرز کیڈر ایسوسی ایشن ملاکنڈ کے صدر ذاکر حسین اور فنانس سیکرٹری رائیس خان نے کہاکہ محکمہ تعلیم کے تمام انتظامی افسران عرصہ دراز سے ہر قسم کی پروموشن اور اپگریڈیشن سے محروم ہے جس کی وجہ سے یہ اہم طبقہ سخت بے چینی میں مبتلا ہیں انھوں نے کہاکہ صوبے بھر کے ایجوکیشن افسران اپنے جائز مطالبے کی منظوری کیلئے متحد ہیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan