مسجد تقویٰ باغکنڈی میں تقسیم انعامات کی تقریب

ہفتہ 13 جنوری 2018


چکدرہ (سٹاف رپورٹر) چکدرہ،مسجد تقویٰ باغکنڈی میں تقسیم انعامات کے تقریب کا اہتتمام کیا گیا ۔تقریب سے اپنے خطاب میں قاری محمد کامران رحمتی نے کہا کہ دنیا وآخرت کی کامیابی سنتِ رسول ﷺ میں ہے ۔اسلام میں داخل ہونے سے اللہ تعالیٰ کی حکم اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنا سب کی زمہ داری بنتی ہیں۔مسلمانوں کو اخوات اور اتحاد کی ضرورت ہے۔تقریب میں پوزیشن لینے والوں طلباء میں انعامات تقسیم کئے،عبیداللہ شاہ نے پہلا،سعدانوارنے دوسرا اور محمد یاسین نے تیسرا پوزیشن حاصل کی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan