بٹ خیلہ، چھ سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

منگل 13 فروری 2018


بٹ خیلہ (مانند رپورٹ) بٹ خیلہ میں چھ سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا واقعے کے مطابق گذشتہ روز ہونے والی تیز موسلادار بارش کے باعث گمبت بٹ خیلہ کے خوڑ میں پانی کا بہاؤ تیز ہو گیاجبکہ اسی بر ساتی نا لے کے قریب دیگر بچوں کے ساتھ کھیلنے والا چھ سالہ حنین ولد جانسن خان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan