باجوڑ ، آل کنٹریکٹر ایسوسی ایشن باجوڑ کے انتخاب مکمل

منگل 13 فروری 2018


باجوڑایجنسی ( نمائندہ مانند)  ٹھیکداروں کی مشترکہ تنظیم آل باجوڑ کنڑیکٹر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ الیکشن میں سخت مقابلے کے بعد ملک عمر واحد نے ایک ووٹ کے فرق سے سابقہ صدر حاجی گل کریم خان کو شکست دیدی۔ملک عمر واحد نے مجموعی طور پر 43جبکہ سابقہ صدر حاجی گل کریم خان نے 42ووٹ حاصل کیے۔ صبح آٹھ بجے شروع ہونے والے پولنگ میں خاصا رش نظر آیا۔ ووٹنگ پُرامن طریقے سے اختتام کو پہنچی جس کے بعد ملک عمر واحد کی فتح کا سرکاری نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔ 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan