بٹ خیلہ صنوبرحسین ہزاروں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک

پیر 02 اپریل 2018


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی کارکن عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صنوبرحسین محلہ خٹکے کے قبرستان میں ہزاروں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔مرحوم معروف شاعروادیب ناصرآمین کے بھائی امیرمحمد کابھتیجاجبکہ سینئرصحافی خالداقبال کے سالے تھے ۔نمازجنازے میں وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan