دیر بالا ، ڈسٹرکٹ بار دیر کے انتخابات مکمل

پیر 02 اپریل 2018


دیر بالا (مانند رپورٹ) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار دیر بالا کے انتخابات مکمل ہو گئے سنئیر قانون دان جاوید اختر ایڈو کیٹ صدر سلیمان ایڈوکیٹ جنر ل سیکرٹری جبکہ سید زاہد جان ایڈوکیٹ فنا نس سیکر ٹر ی منتخب ہو گئے اس مو قع پر خطاب کرتے ہو ئے نو منتخب صدر جاوید اختر ایڈوکیٹ و دیگر نے کہا کہ بنچ اور بار اپس میں لازم اور ملزوم ہے انہوں نے کہا ڈسٹرکٹ بار دیر ہمیشہ عریب اور پسے ہو ئے طبقات کی اواز بنی ہے اور انشاءاللہ آئندہ کے لئے بھی یہ سلسلہ جاری رکھے گے انہوں نے وکلا پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ وکلا عوام کو سستا اور فوری انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں اس مو قع پر نو منتخب صدر نے سپورٹ کر نے پر تمام وکلا برادری کا شکریہ ادا کیا اور سب کو ساتھ چلنے کا عہد بھی کیا ۔۔۔۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan