کبل ، اٹھا ئیسواں اجلاس ممبران کا گر ما گرم بحث

بدھ 04 اپریل 2018


کبل (مانند رپورٹ) تحصیل کو نسل کبل کا اٹھا ئیسواں اجلاس ممبران کا گر ما گرم بحث تحصیل ناظم وضاحتیں پیش کر نے لگے TMAکبل کیلئے ٹریکٹر ،سوزوکی اور دفتر کیلئے موٹر سائیکل خریدنے کے منظوری ڈسٹرکٹ اے ڈی پی اکاؤ نٹ تحصیل میو نسپل منتقلی کے قراداد پاس بصورت دیگر فنڈز واپس کر نے کا مطا لبہ اجلاس میں تحصیل کو نسلر سردار علی خان نے کہا کہ صفائی کیلئے دی گئی کنٹینرز پسند و نا پسند کے بنیا دوں پر تقسیم کئے گئے ہیں چار مہینے ہو گئے کو نسل اجلا س نہیں ہوا ہے بو کس دستخط پر اجلاس کسی بھی صورت پر بر داشت نہیں 14-02-2018تاریخ کا اجلاس رجسٹر میں درج جبکہ ہمارے علم میں نہیں اجلاس نہیں ہوا ہے اور دستخط دھوکے میں لے کر اجلاس کانام دیا گیا ہے اجلاس ہوا ہے نہیں نہیں ہوا ہے پر کونسل میں ہنگا مہ شور شرابہ مو جود باز ممبران نے اس پوائینٹ کی حمایت کی جبکہ سپیکر اور تحصیل نا ظم نے سردار علی خان کا یہ پوائینٹ مسترد کر تے ہوئے کہا کہ با قا عدہ اجلاس بلایا گیا تھا اور اس حوالے تمام خد شات دور کر ینگے سردار علی خان مزید کہا کہ کس قانون کے تحت تحصیل نا ظم کچرا ڈالنے والوں کو جر مانہ کیا جا تا ہے ہماری یو سی میں کلئیر نس سرٹیفیکیٹ کے بغیر ترقیا تی کام مکمل ہو رہے ہیں غریب لوگ بھی اس ملک کے با شندہ ہے کرا یہ داروں کو پولیس تنگ کر کے کس قا نون کے تحت جر مانہ کیا جا رہا ہے ٹیویل مین پا ئپ لائن کے زر یعے گندہ پانی لو گوں کے گھروں کو جا رہے ہیں بار بار شکایت پر محکمہ پبلک ہیلتھ ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں دودھ اور دہی ملاؤ ٹ کے ساتھ فروخت جا ری ہے کوئی پو چھنے والا نہیں تحصیل کو نسلر ڈاکٹر لطف اللہ نے کہا کہ کبل پٹوار اور گر داور نے علاقہ تو تانوبانڈئی میں ایک زمین انتقال میں شدید گھپلے ہو ئے ہیں تحقیقات کیا جائے انہوں نے کہا کہ SHOشاہ ڈھیرئی نے دو فریقین کے مابین تنازعے کے دوران آکر دکان کو بند کر دیا پھینکے گئے سامان غیر قانونی طور پر تھانہ لے گئے انکوائیری کی جائے اکرام خان نے کہا کہ فیصل موورز اڈہ کیلئے لائسنس دیا جائے عثمان غنی نے کہا کہ اڈہ کیلئے لائسنس اشتہار کے زریعے ٹینڈر کیا جائے پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکاروں کو معا وضہ یقینی بنا یا جائے ۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan