بٹ خیلہ ، ملاکنڈ میں سنٹرل جیل کی تعمیر کی باقاعدہ منظوری

ہفتہ 07 اپریل 2018


بٹ خیلہ (مانند رپورٹ) ملاکنڈ میں سنٹرل جیل کی تعمیر کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ۔صوبہ خیبر پختونخوا کے سالانہ ترقیاتی پروگرام2018-19ء میں شامل اس اہم منصوبے پر50کروڑ روپے کی خطیر لاگت آئے گی ایگز یکٹیو انجینئرکمیونیکشن اینڈ ورکس ملاکنڈ انجینئرشہزاد نصیرکے مطابق جیل کی تعمیر کیلئے رنگ محلہ پیران کے قریب130کینال اراضی کا انتخاب آخری مر حلے میں ہے جیل میں دوہزار قیدیوں کی گنجائش ہو گی اس اہم منصوبے کی فزبیلٹی رپورٹ ڈارئنگ اورسٹڈی ورک کا کام پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan