باجوڑ ، ماموند کے علاقے بادسیاہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پیر 09 اپریل 2018


باجوڑایجنسی (نمائندہ رپورٹ) ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل لوئی ماموند کے علاقے بادسیاہ میں علی الصبح نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ باجوڑلیویز فورسز نے لاش اپنی تحویل میں لیکر لاش کو ایجنسی ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا ۔ جبکہ پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan