سخاکوٹ ، ملاکنڈ میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

پیر 09 اپریل 2018


سخاکوٹ (نمائندہ مانند) ملاکنڈ میں ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق۔ ملاکنڈلیویزفورس نے رپورٹ درج کردی ۔تفصیلات کے مطابق :۔ملاکنڈایجنسی گاؤں پیران کلے کے سلیم شاہ ولد عظیم شاہ ملاکنڈپاس میں ڈمپرگاڑی کی ٹکر سے شدیدزخمی ہوگئے جسے فوری طورپرہسپتال منتقل کردیامگروہ زخموں کے تاب نہ لاکرجاں بحق ہوا ۔ملاکنڈلیویزفورس نے ابتدائی رپورٹ درج کردی ۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan