ہنگو ، چاقووں اور فائرنگ سے اپنی بیوی اور بھا بی کو قتل کر دیا

بدھ 11 اپریل 2018


ہنگو (نمائندہ مانند) ہنگو میں مسلح شخص نے چاقووں سے وار اور فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بھا بی کو قتل کر دیا ۔ملزم فرار ہونے میں کامیاب پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس رپورٹ کے مطابق ہنگو کے علاقہ دوسہ بانڈہ میں گزشتہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات 1بجے کے قریب کسی وجہ پر امجد نامی شخص نے اچانک چاقووں سے وار اور فائرنگ کرکے اپنی بیوی اوربھا بی کو قتل کردیا ہنگو پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے پولیس کے مطابق ملزم منشیات کا عادی ہے ۔
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan