داسو ، پاکستان کی خوشحالی کیلئے کوہستان اپنی مثال اپ کی حیثیت رکھتی ہیں

پیر 16 اپریل 2018


داسو ( نمائندہ مانند) پاکستان کی خوشحالی اور بقا کیلئے کوہستان اپنی مثال اپ کی حیثیت رکھتی ہیں موقع ملا تو کوہستان میں صحت اور تعلیم کے نظام کو اسلام اباد اور پشاور کے جیسے بنائنگے اور کوہستان کے پسے ہوے قوم کے محرومیوں کا ایک ایک کر کے ازالہ کرینگے ان خیلات کا اظہار صدر مسلم لیگ خیبر پختونخواہ محبوب اللہ جان باقی نے کوہستان داسو میں منعقد جلسہ سے خطاب کرتے ہو ے کیا کہ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں کوہستانی ہوں اور کوہستانی ہونے پر فخر ہیں افسوس موسم کی خرابی کی وجہ سے مرکزی قائدین کوہستان نہ اسکے اگر وہ اتے تو جلسہ گاہ میں موجود کوہستانیوں سے بھرا یہ سمندر دیکھ کر ان کا حوصلہ اسمان چھوتا مسلم لیگ پاکستان کیلئے ایک ضامن جما عت ہیں تبدیلی کے دعوے دار نواز پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں جو لوگ پاکستان کے اداروں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ان کو عبرت ناک سزا ملے گی انھوں نے کہا کہ بکھری ہوئی مسلم لیگ اب ایک مسلم لیگ بن کر سامنے اگئی ہیں مزید انھوں نے کہا کہ کوہستان پاکستان کیلئے ڈیموں کا گھر ہیں بجلی جیسی نعمت پورے پاکستان کیلئے کوہستان سے ہی مہیا ہوگی جس کیلئے کوہستانی عوام کی بہت بڑی قربانیاں ہیں انھوں نے کہا کہ سی پیک بھی کوہستان ہی سے گزرتی ہے انشا اللہ کوہستان میں انڈسٹری زون بنایا جایگا خیبر پختونخواہ میں اگلی حکومت مسلم لیگ کی ہوگی موقع ملا تو ایسا علاقہ جس میں اللہ کی ہر نعمت موجود ہیں کی محرومیں کا ایک ایک کر کے ازالہ کرینگے اور کوہستان کے مختلف جنت نذیر وادیاں پالس کے چوڑ لیدی دوبیر کے میدان اور جلکوٹ کے سوپٹ ویلی جیسی حسین وادیوں کوتفریحی اورتاریخی مقامات بنایئگے اخر میں انھوں نے کہا کہ مرکزی قائدین جلدہی کوہستان کا دورہ کرینگے
 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan