کاٹلنگ ، گورنمنٹ سکول کٹی گڑھی میں یوم والدین کی تقریب

بدھ 16 مئی 2018


کاٹلنگ (مانند نیوز ڈیسک) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کٹی گڑھی میں یوم والدین، استقبال رمضان اور تقسیم انعامات ، تقریب ضلوی زکوٰۃ چیئر مین عظیم الدین کی جانب سے مستحق طلباء میں 40ہزار روپے سکالر شپ دیا گیا ۔ ڈی ایس پی گل شید خان نے بھی کیش پرائز دیے۔ والدین نے اپنے بچوں کی ریکارڈ چیک کی۔ پرنسپل تاج نبی خٹک ، پی ٹی سی چیئر مولوی عبد الحق ، شفیق الرحمن اور زر گل نے اظہار خیا ل کرتے ہوئے کہا کہ ڈسپلن کو کسی بھی ادارے کے لئے بنیادی اکائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے ملک و ملت کے مستقبل کا تعین کرتی ہے۔ اس لئے اس امر کی ضرورت ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ مرکو ز کی جائے ۔ تاکہ ہم ایک ڈسپلنڈ قوم کے صف میں کھڑے ہونے کے قابل رہیں۔ انہوں نے ہائیر سکول کٹی گڑھی کے سٹاف کے محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے اعتراف کی کہ ضلع مردان میں بہترین سکولوں میں ایک سکول کٹی گڑھی کا ہے۔ 


کہانی کو شیئر کریں۔


آپ یہ بھی دیکھنا پسند کریں گے

اپنی رائے کا اظہا ر کریں۔



Total Comments (0)

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan