ضلع مالاکنڈ میں محکمہ سی اینڈڈبلیوڈ سٹرکٹ ہیڈہیڈکواٹرہسپتال بٹ خیلہ محکمہ پبلک ہیلتھ مالاکنڈاورضلعی سیکرٹریٹ سمیت سرکاری اداروں پرمحکمہ واپڈاکے لاکھوں روپے واجب الاداہے

2016-05-26 , 14:24:52 : وقت

کبل کے علاقہ علیگرامہ میں مو ٹرکار نے سڑک کنارے کھڑی سوزوکی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مو ٹر کار سوار شخص زخمی ہوا جن کو انسا نیت فلا حی تنظیم علیگرامہ کے ممبران نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا

2016-05-26 , 14:10:10 : وقت

ڈی ایس ایل کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں ورنہ کنزیومر کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے

2016-05-26 , 13:58:33 : وقت

لا سونہ ارگنائزیشن کے تعاون سے کرکٹ کلب ہزارہ کے درمیان ہوا جو فرہا د کرکٹ کلب ہزارہ نے جیت کر ٹرافی اپنے نام کیا ٹورنمینٹ میں 24ٹیموں نے حصہ لیا تھا

2016-05-26 , 13:52:58 : وقت

کم تنخواہوں میں اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی اور تعلیم و علاج کا بندو بست کرنا بھی ناممکن ہوتا جارہا ہے

2016-05-26 , 13:46:08 : وقت

مشہورنوجوان کرنسی ڈیلرلیاقت ولدحمیدخان مرحوم محلہ نوبہاربٹ خیلہ صبح نوبجے کے قریب دکان ارہاتھاکہ سول ہسپتال کے قریب پہلے سے تھاک میں بیٹھے نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھادھندفائرنگ شروع کردی

2016-05-24 , 15:32:46 : وقت

لوگوں نے سڑک پر مردہ مرغیوں کو دیکھ کر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ نامعلوم افراد نے سڑک کے عین وسط میں مردہ مرغیوں کو پھینک کر غیر انسانی اور غیر اخلاقی عمل کا مظاہر ہ کیا

2016-05-23 , 13:51:22 : وقت

کہ انھیں کھیل کود سمیت تعمیری سر گرمیوں کے مواقع اور سہو لتیں فراہم کی جائیں

2016-05-22 , 14:30:00 : وقت

تمام لوگوں کی نظریں وزیراعظم محمدمیاں نوازشریف کے دورہ سوات پرلگئی ہوئی تھی کہ مگرانہوں نے بھی اپنے دورہ سوات کے موقع پرمالاکنڈڈویژن میں ممکنہ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف کوئی بھی اقدام نہیں اٹھایا

2016-05-21 , 15:19:17 : وقت

ایک ہفتے سے سراپا احتجاج ہے جس کی وجہ سے ضلع بھر کے دفاتر مفلوج ہیں اور کلرکس بے چینی و تشویش کا شکار ہیں انھوں نے کہا کہ مذکورہ افسر متنا زعہ ہو چکا ہے اسلئے صو بائی حکومت کو اب ایسے یہاں سے تبد یل کر دینا چا ہیے

2016-05-21 , 13:41:13 : وقت

مچھلیوں کے ہلاک ہونے کا اصل سبب دریائے سوات کا الودہ پانی ہے جبکہ باقی لیبارٹیوں کے ٹیسٹوں کا بھی رزلٹ چند دنوں میں متوقع ہے

2016-05-21 , 13:30:10 : وقت

موجودہ نام نہاد قومی جرگے کے مشران ، لوئر بٹ خیلہ کے ناظمین اور ضلعی و تحصیل انتظامیہ پر ہوگی جن کا اس علاقہ سے کوئی تعلق نہیں،علاقہ مکین

2016-05-20 , 09:57:08 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan