بٹ خیلہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر وکیل کو خراج تحسین۔۔ تفصیلات کے مطابق آج بٹ خیلہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر وکیل نے تمام درجہ چہارم ملازمین کو ٹوپیاں پہناکر کر عوام کی دل جیت لیے۔۔ لوگوں میی خوشی کی لہر دوڑ گ

2015-11-15 , 15:15:00 : وقت

بٹخیلہ هسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر سیراج خالد کو پاکستان آرمی کی طرف سے حالیہ قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی کا س

2015-11-15 , 17:12:00 : وقت

مینگورہ، چکدرہ تا کالام سٹرک پر تعمیران کام جلد شروع کیا جائے

2015-11-15 , 10:13:26 : وقت

مالاکنڈکے ضلعی ناظم سیدآحمدعلی شاہ باچانے کہاہے کہ پاکستان میں یورپی یونین کے ترقیاتی کام کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے مالاکنڈڈویژن میں ضلعی حکومتوں کومضبوط کرنے کیلئے ترقیاتی کاموں میں ویلج کونسلوں کے ممبرا ن کوبھی اعتماد میں لیاجائے

2015-11-14 , 12:27:25 : وقت

پاک فوج مالاکنڈکے کرنل ایوب نے کہاہے کہ پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ ہے اس میں مدارس کے طلباء اوراستاتذہ کرام کاقربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے جبکہ پاکستان میں چندلوگوں جواٹے میں نمک کے برابربھی نہیں ہے ان کے وجہ سے مدارس تودرکنارسب سے زیادہ نقصان دین اسلام کوہواہے دنیامیں سب سے زیادہ پرامن دین اسلام ہے مالاکنڈمیں ٹیلنٹ کی کوئی بھی کمی نہیں ہے مستقبل میں مالاکنڈ کے قراء پورے دنیامیں پاکستان کانام روشن کریں

2015-11-14 , 16:33:12 : وقت

وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے پاپولیشن شکیل احمد ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ68سالوں سے ملکی وسائل پرپانچ فیصد لوگ قابض ہیں جوعوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں پر خرچ کر رہے ہیں۔ ادارے ٹھیک کرکے سارا گند صاف کرینگے۔ ڈاکٹرز مافیانے پرائیویٹ کلینکس کھولے ہیں جبکہ مراعات اوربھاری تنخواہیں حکومت سے لے رہے ہیں۔صوبائی خزانے صحت اور تعلیم پر خطیر رقم خرچ کی جارہی ہے۔تعلیمی میدان میں انقلابی تبدیلیاں لائے ہیں اورآٹھارہ ہزار چھ سو آساتذہ این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کئے ہیں جس میں ایک بھی میرٹ کے بغیر منتخب نہیں ہوا۔ نظام کو ٹھیک کرنا ہے تو

2015-11-14 , 11:14:26 : وقت

   علاقہ کوٹ اور خانوڑی اقوام کے مصالحتی جرگے کے سربراہ ایم پی اے سید محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوٹ اور خانوڑی اقوام کے درمیان سو سالہ تنازعہ کے خاتمے سے علاقہ ترقی کے راہ پر گامزن ہو جائیگی اور بہت جلد 25کروڑ روپے سے روڈ کے تعمیر کا اغاز کریں گے جس سے ا

2015-11-14 , 15:29:11 : وقت

  موجودہ صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ تین سال گزرنے کے باوجود عوام کے فلاح و بہبود کے لئے کچھ نہیں کیا گیا۔ عملی اقدامات کی بجائے سیاسی نعروں اور دلفریب وعدوں سے عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے۔

2015-11-14 , 05:24:07 : وقت

مالاکنڈ کے منتخب ممبران اسمبلی نے اس سلسلے مےں مکمل طورپرخاموشی اختیارکرلی ہے

2015-11-14 , 05:15:00 : وقت

اکستان تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر فضل محمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے اورمخالف پارٹی کو ووٹ دینے والے 57منتخب و مخصوص ممبران نکال دئیے گئے ہیں۔ پارٹی آئین و منشور کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی۔ رشتہ داروں کی بجائے ٹکٹیں میرٹ پر دیکر مخلص قیادت کو سامنے آنے کے مواقع دینگے۔

2015-11-14 , 04:27:00 : وقت

تمام سیاسی جماعتوں اور نمائندہ طبقوں کے ساتھ مل کر مشترکہ لائحہ عمل تیار کریں گے جبکہ اس سلسلے میں اسلام آباد میں دھرنا دینے سے بھی دریغ نہیں کرینگے، سابق وفاقی وزیربین الصوبائی تعاون

2015-11-11 , 04:17:00 : وقت

غذائی سامان یہاں کے زلزلہ متاثرین کیلئے بھیجا گیا جو کہ مقامی انتظا میہ نے کونسلران کے ذریعے تقسیم کیا ، جے یو ائی ملاکنڈ کےامیر مولانا جاوید کا انکشاف

2015-11-11 , 02:18:00 : وقت

20گھروں کی مکمل تباہی کے علاوہ 100سے زیادہ گھروںکی چاردیواریاں گرچکی ہیںاور ان میں بڑی بڑی دراڑیں آگئی ہیں

2015-11-11 , 04:17:00 : وقت

بجلی سے چلنے والے تمام کاروبارمکمل طورپرٹھپ ہوکررہ گے،ہزاروں نوجوان بے روزگارر

2015-11-10 , 08:28:00 : وقت

آئندہ الیکشن میں پی پی پی بھاری اکثرےت سے کامیاب ہو کر مرکز اور صوبے میں حکومت بنائےگیا ،محمدعلی شاہ

2015-11-09 , 05:18:00 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan