کارکنوں کو متحد کرکے اندرونی رنجشوں کا خاتمہ اور ان کے مسائل کے حل کے لئے کوششیں کرینگے۔ ملاکنڈ پی ٹی آئی کا مضبوط گڑھ ہے لیکن اندرونی چپقلشوں کی وجہ سے مخالفین فائدے اُٹھا رہے ہیں۔  انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے تیاریاں مکمل ہے اورپارٹی قائدین نے جب بھی انتخابات کا اعلان کیا تو کارکن بھر پور تیاری کیساتھ میدان میں اُتر کر اپنے لئے قائدین کا انتخاب خود کرینگے۔ا

2015-11-09 , 05:30:00 : وقت

مولانا محمد طیب تحصیل درگئی جبکہ ذاکر حسین تحصیل بٹ خیلہ کے آمیر مقرر کرد ئےے گئے

2015-11-09 , 05:33:00 : وقت

لاہور: پاکستان جب بھی آئی تو اداکارہ نرگس اور دیدار سے ضرور ملوں گی،  وہ بہترین لائیو پرفارمر ہیں۔

2015-11-08 , 05:36:00 : وقت

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی ہالووین پکچر کے ساتھ ایک کیپشن لکھ کر ہندو انتہاپسند جماعت شیوسینا کو آگ بگولا کر دیا

2015-11-08 , 06:33:12 : وقت

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے پہلے ایک وارم اپ میچ میں نیپال کو 121رنز سے شکست دیدی۔نیپال نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جس کا پاکستانی بلے بازوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور دل کھول کر اپنے سٹروکس کھیلے۔پاکستان نے 6وکٹوں پر 326رنز بنائے۔ شعیب ملک نے 63اور اظہر علی نے 73رنز بنائے۔ جواب میں نیپال کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں

2015-11-08 , 13:38:00 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک کیا آپ جانتے ہیں کہ سمارٹ فون کا استعمال آپ کی ریڑھ کی ہڈی کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے لیکن اس سے بچا جاسکتا ہے۔فون کے استعمال کوہمیشہ کے لئے نہیں چھوڑا جاسکتا لیکن اس کے استعمال کے طریقے کو بدل کر اپنی زندگی کو آسان بنایا جاسکتا ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ سمارٹ فون استعمال کرتے ہوئے ریڑھ کی ہڈی کو کس طرح بچانا ہے اور کمر درد سے کس طرح بچا جاسکتا ہے۔

2015-11-08 , 05:32:00 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک موٹاپے اور نظام انہضام کی بیماریوں پر کی جانے والی متعدد تحقیقات ثابت کرچکی ہیں کہ رات دیر تک کھاتے رہنا اور جسم کو زہریلے مادوں سے پاک ہونے کا وقت نہ دینا ہی ایسی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ہم دن بھر جو غذائیں کھاتے پیتے رہتے ہیں ان کے انہظام کے لئے تقریباً8گھنٹے کا وقت درکار ہوتا ہے، جبکہ اس کے بعد مزید چار گھنٹے کے دوران جسم خود کو زہریلے اور فاسد مادوں سے پاک کرنے کا کام کرتا ہے۔

2015-11-08 , 08:12:09 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،نوبل انعام یافتہ امریکی کیمیا دان رچرڈ ہَیک چوراسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں صرف ڈھائی ہزار ڈالر ماہانہ پینشن ملتی تھی اور طویل بیماری پر اٹھنے والے مسلسل اخراجات کے باعث وہ تقریباً دیوالیہ ہو چکے تھے۔  نوبل روایت: رچرڈ ہَیک سٹاک ہوم نوبل میوزیم میں اس کرسی کے ساتھ جس پر انہوں نے 2010ء میں دستخط کیے تھے۔

2015-11-08 , 09:11:00 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،پاکستان میں مون سون کی بارشوں میں تسلسل میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اِس صورتِ حال میں پاکستان میں چاول کاشت کرنے کی نئی طریقے کا آزمائشی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان میں کم پانی سے چاول کی کاشت کی نئی تکنیک متعارف کروائی گئی ہے۔ اِس کی آزمائشی کاشت کے لیے اکتیس کسانوں نے رضاکارانہ بنیاد پر اپنی خدمت پیش کرنے کی درخواست دی ہے۔

2015-11-08 , 07:25:12 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،بدھ کے روز جرمن شہر فرینکفرٹ میں دنیا کے سب سے بڑے تصور کیے جانے والے کتاب میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔ سلمان رشدی کی شرکت پر ایران نے مسلم ملکوں سے میلے کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔ سلمان رشدی کی آمد اور ایرانی بائیکاٹ کے بعد اِس کتاب میلے کو متنازعہ خیال کیا جا رہا ہے۔

2015-11-08 , 04:27:12 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،ملالہ یوسفزئی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کا نام ’ہی نیمڈ می ملالہ‘ He named me Mala ہے۔ ہفتہ دس اکتوبر کی شام اس دستاویزی فلم کے یورپی پریمیئر کے موقع پر فیسٹیول ہال میں ہر کوئی ملالہ کا مداح تھا۔

2015-11-08 , 04:20:08 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،عمران خان اور ریحام کی علیحدگی کا فیصلہ ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب کل (ہفتہ) کو پنجاب اور سندھ میں پہلے مرحلے کے تحت بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ ہو گی۔بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عمران اور ریحام خان کے درمیان طلاق کے معاملے کا بلدیاتی انتخابات یا عمران خان کی سیاست پر زیادہ اثر پڑنے کی توقع نہیں ہے۔

2015-11-08 , 17:20:00 : وقت

مانند آن لائن ڈیسک،سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشافات سے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کہ ہزار سال بعد انسانوں کی ہیت اور ظاہری جسامت بدل جائے گی،ایک ہزار سال بعد والے انسان زیادہ پرکشش اور چست نظر آئیں گے۔

2015-11-08 , 03:28:12 : وقت

ملاکنڈ میں پر جب کو ئی مشکل آئی ہے،نامعلوم وجوہات کی بناپر یہاں کے رہنماؤں نے اس کو بہت چھوٹہ قرار دیاہے۔دراصل جولوگ پیسہ اور طاقت رکھتے ہیں ان کیلئے بڑ ے مشکلات بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس بار بھی کچھ یوں ہوا۔ضلع ملاکنڈ میں ہزاروں مکانات یا مکمل تباہ ہوئے یا جزوی طور پر تباہ ہوئے، یا ان میں اتنی داڑاڑے پڑ ھی کے اب ان میں رہنا خطرناک ہوگیا

2015-11-08 , 06:26:08 : وقت

اتفاق میں برکت ہے، ہا جی! یہ تو ہر پاکستانی بچے بچے کو علم ہے، ہر تعلیم یافتہ اور ان پڑھ ماں باپ بھی بخوبی جانتے ہیں کہ اتفاق ایک با برکت چیز ہے، ہر مزدور، کسان، دوکاندار، تاجر، ڈاکٹر، انجینیر،استاد اور معاشرے کا بندہ بندہ جانتا ہے کہ اتفاق ہی وہ بابرکت چیز ہے جو دشمن کی کمر توڑ سکتی ہے۔

2015-11-08 , 12:46:09 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Powered by : Murad Khan