صدریونس خان اورضلعی صدرکمال الدین نے پشاورانتظامیہ اورڈاکٹروں کی جانب سے پیرامیڈیکس پرتشددکرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے

2015-11-16 , 09:29:00 : وقت

مکینکل ایسوسی ایشن بازاربٹ خیلہ کے جنرل سیکرٹری قیصرخان نے کہاہے کہ ہم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے یونس خان کے ساتھ نامناسب روئے اوران کوریٹائرڈمنٹ پرمجبورکرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں

2015-11-16 , 05:40:00 : وقت

ملاکنڈ میں اب سے کچھ دیر پہلے 4۔4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا

2015-11-15 , 12:12:16 : وقت

مہنگا ہویا سستا بھارتی اورپاکستانی خواتین سونے کے زیورات کے بغیرنہیں رہ سکتیں،اسی لئے تو دونوں ممالک نے محض تین ماہ میں ٹنوں کے حساب سے سونا خرید لیا . ورلڈ گولڈ کونسل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال جولائی سے ستمبر تک پاکستان میں 9.2 ٹن سونا خریدا گیاجس میں سے 5.9 ٹن سونا زیورات بنوانے کے لیے استعمال ہواجبکہ3.3 ٹن سو

2015-11-15 , 09:36:10 : وقت

نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس کے معیاد میں توسیع کا امکان ہے اور اس سلسلے میں تاجروں کا ایک وفد آئندہ ہفتے ایف آر سے ملاقات کرے گا۔

2015-11-15 , 07:41:06 : وقت

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے اور نیا ٹریٹ 2.1 روپے فی یونٹ ہو گیا ہے جبکہ خیبرپختونخواہ کیلئے بجلی کا خالص منافع 1 روپے 10 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ 

2015-11-15 , 10:28:12 : وقت

) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر عمر اکمل نے کچھ غلط نہیں کیا تو اس کو موقع ملنا چاہیے، معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں پتا چلا ہے اتنا معاملہ نہیں ہے جتنا اچھالا جارہاہے خواہش ہے عمر اکمل ٹیم کا حصہ ہوں ورلڈ کپ میں اس جیسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔

2015-11-15 , 15:29:14 : وقت

بٹخیلہ عوامی نیشنل پارٹی مالاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری اعجاز علی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 16 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں مالاکنڈ کے کارکن ہزاروں کے  تعداد میں شرکت کرینگے

2015-11-15 , 11:30:12 : وقت

بٹ خیلہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر وکیل کو خراج تحسین۔۔ تفصیلات کے مطابق آج بٹ خیلہ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر وکیل نے تمام درجہ چہارم ملازمین کو ٹوپیاں پہناکر کر عوام کی دل جیت لیے۔۔ لوگوں میی خوشی کی لہر دوڑ گ

2015-11-15 , 15:15:00 : وقت

بٹخیلہ هسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر سیراج خالد کو پاکستان آرمی کی طرف سے حالیہ قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی کا س

2015-11-15 , 17:12:00 : وقت

مینگورہ، چکدرہ تا کالام سٹرک پر تعمیران کام جلد شروع کیا جائے

2015-11-15 , 10:13:26 : وقت

مالاکنڈکے ضلعی ناظم سیدآحمدعلی شاہ باچانے کہاہے کہ پاکستان میں یورپی یونین کے ترقیاتی کام کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے مالاکنڈڈویژن میں ضلعی حکومتوں کومضبوط کرنے کیلئے ترقیاتی کاموں میں ویلج کونسلوں کے ممبرا ن کوبھی اعتماد میں لیاجائے

2015-11-14 , 12:27:25 : وقت

پاک فوج مالاکنڈکے کرنل ایوب نے کہاہے کہ پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ ہے اس میں مدارس کے طلباء اوراستاتذہ کرام کاقربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے جبکہ پاکستان میں چندلوگوں جواٹے میں نمک کے برابربھی نہیں ہے ان کے وجہ سے مدارس تودرکنارسب سے زیادہ نقصان دین اسلام کوہواہے دنیامیں سب سے زیادہ پرامن دین اسلام ہے مالاکنڈمیں ٹیلنٹ کی کوئی بھی کمی نہیں ہے مستقبل میں مالاکنڈ کے قراء پورے دنیامیں پاکستان کانام روشن کریں

2015-11-14 , 16:33:12 : وقت

وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے پاپولیشن شکیل احمد ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ68سالوں سے ملکی وسائل پرپانچ فیصد لوگ قابض ہیں جوعوام کے خون پسینے کی کمائی کو عیاشیوں پر خرچ کر رہے ہیں۔ ادارے ٹھیک کرکے سارا گند صاف کرینگے۔ ڈاکٹرز مافیانے پرائیویٹ کلینکس کھولے ہیں جبکہ مراعات اوربھاری تنخواہیں حکومت سے لے رہے ہیں۔صوبائی خزانے صحت اور تعلیم پر خطیر رقم خرچ کی جارہی ہے۔تعلیمی میدان میں انقلابی تبدیلیاں لائے ہیں اورآٹھارہ ہزار چھ سو آساتذہ این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کئے ہیں جس میں ایک بھی میرٹ کے بغیر منتخب نہیں ہوا۔ نظام کو ٹھیک کرنا ہے تو

2015-11-14 , 11:14:26 : وقت

   علاقہ کوٹ اور خانوڑی اقوام کے مصالحتی جرگے کے سربراہ ایم پی اے سید محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوٹ اور خانوڑی اقوام کے درمیان سو سالہ تنازعہ کے خاتمے سے علاقہ ترقی کے راہ پر گامزن ہو جائیگی اور بہت جلد 25کروڑ روپے سے روڈ کے تعمیر کا اغاز کریں گے جس سے ا

2015-11-14 , 15:29:11 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan