ناقص اشیاء فروخت کرنے پرسات دوکانداوں کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیاجبکہ دودکانوں کوسیل کرکے پندرہ دکانداروں کوپچاس ہزارروپے جرمانہ کردیاعوامی حلقوں کاانتظامیہ کوخراج تحسین

2016-06-29 , 12:12:45 : وقت

جس 24کروڑ82لاکھ32 ہزارروپے ترقیاتی اخراجات جبکہ 10کروڑ19لاکھ30ہزار روپے غیر تر قیاتی اخراجات کیلئے مختص کئے گئے

2016-06-29 , 11:37:27 : وقت

ممبئی ( مانندمانیٹرنگ ڈیسک) استنبول ایئر پورٹ پر یکے بعد دیگرے ہونے والے خود کش حملوں میں 36 افراد جاں بحق اور 147 افراد زخمی ہوئے لیکن خوش قسمتی سے بالی ووڈ اداکار ہرتیک روشن دھماکے ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے وہاں سے نکل گئے  جس کی وجہ سے بال بال بچ گئے۔ 

2016-06-29 , 09:41:51 : وقت

گلی کوچوں میں بچوں کے ساتھ چائنہ کھلونما اسلحوں کی بھر مار چھوٹے بچوں کے علاوہ بڑے بڑے لڑکوں نے بھی نقلی پستولوں سے فائرنگ کرکے لطف اندوز ہو رہے ہیں

2016-06-28 , 14:13:13 : وقت

لندن: ایک حالیہ مطالعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد میں دل کے دورے کے بعد بچ جانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں جب کہ غیر شادی شدہ اور مطلقہ خواتین و حضرات میں دل کا دورہ قدرے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے جب کہ ماہرین کے مطابق شادی جسمانی اور نفسیاتی طور پر بھی اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔

2016-06-28 , 12:40:34 : وقت

کراچی: شہر میں جاری شدید گرمی کے دوران روزے دار غیر ضروری طور پر دوپہر کے وقت گھروں سے باہر نکلنے سے اجتناب کریں شدید گرمی اور حبس میں پسینے زیادہ خارج ہوتے ہیں جس سے گھبراہٹ ہونے لگتی ہے گرمی میں روزے رکھنے والے بازاروں کی بنی ہوئی تلی اشیا کھانے سے گریز کریں ۔

2016-06-28 , 12:34:38 : وقت

کراچی: یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ برطانوی کرنسی کو مہنگا پڑتا جا رہا ہے، برطانوی پاؤنڈکی تنزلی سے دیگر اہم غیرملکی کرنسیوں کی قدر کو بھی متاثر کر رہی ہے۔

2016-06-28 , 12:22:53 : وقت

کراچی: بینک نے عوام کی بینکاری ضروریات کا ادراک کرتے ہوئے کمرشل بینکوں کو 2 اور 9 جولائی کو ہفتے کے روز تمام شاخیں کھولنے کی ہدایت

2016-06-28 , 12:18:20 : وقت

ممبئی: بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہور اداکاراکشے کمار نے فلم کا معاوضہ 56 کروڑ روپے طلب کرلیا ہے۔

2016-06-28 , 12:10:03 : وقت

ممبئی: معروف بھارتی ڈرامے ’’کم کم‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ جوہی پارمر نے ٹی وی انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی وزن میں 17 کمی کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

2016-06-28 , 12:05:56 : وقت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ ایک وقت میں بہت سی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نہیں۔

2016-06-28 , 12:01:28 : وقت

محکمہ سی اینڈڈبیلوکی غریب ملازمین سے 25فیصدکٹوتی کی جوہم کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے

2016-06-28 , 11:21:55 : وقت

جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دئیے گئے ہیں

2016-06-28 , 11:11:35 : وقت

چوروںکو پشاور پولیس نے گرفتار کرکے تخت بھائی پولیس کے حوالے کر دیا پولیس تھانہ تخت بھائی نے متاثرہ شحض کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے مزید تفشیش شروع کر دی

2016-06-28 , 10:56:03 : وقت

گرمی میں بغیر بجلی کے روزے رکھنے پر مجبور ہیں اور فیڈر 1کے صارفین گذشتہ تین مہینوں سے بجلی کے بد ترین لوڈ شیڈنگ کے شکار ہیں

2016-06-27 , 12:28:02 : وقت

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ مانندآئینہ محفوظ ہیں۔

بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے

Developed by : Murad Khan