نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ نوشہرہ کینٹ کے سامنے واقع پوسٹ افس سے لاکھوں روپے چوری کی واردات نوشہرہ کینٹ پولیس نے رپورٹ درج کر کے واقعہ کو پوسٹ افس اہلکاروں کے مابین آپس کی چپقلش قرار دے کر ایک دوسرے کو پھنسانے کیلئے کا نام دیاکینٹ پولیس نے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق تھانہ نوشہرہ کینٹ کے سامنے چند قدم پر واقع راحیل پلازہ میں کرایہ پر کئی سالوں سے قائم ڈاکخانہ سے تقریبا ایک لاکھ روپے پراسرار طور پر غائب ہے اور پوسٹ افس اہلکار ان کو چوریقرار دے رہے ہیں جس کے لئے اہلکار نامعلوم چوروں کے خلاف ایف آئی درج کرنے کیلئے گئے لیکن نوشہرہ کینٹ پولیس اور ڈی پی او نوشہرہ کے ترجمان اس واقعہ کو پوسٹ افس نوشہرہ کینٹ کے اہلکاروں کے مابین چپقلش قرار دے کر ایک دوسرے کا پھنسانے کی سازش کانام دے رہے ہیں۔
کینیا کے آرمی چیف ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
ایران نے اسرائیل کے میزائل حملے کی تردید کردی
جمرود میں بارش کے باعث عبدالوہاب نامی شخص کے گھر کے کمرے کا چھت اور دیواریں گر گئی
ضلعی انتظامیہ دیر لوئر نے کم وزن روٹی فروخت کرنے اور زائد قیمت کی وصولی پر کئی نان بائیوں کو گرفتار
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا بلامبٹ میں موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت پودہ لگایا
نانبائی ایسوسی ایشن پاراچنار کا ڈپٹی کمشنر کرم کو سرکاری نرخ پر روٹی فروخت کرنے کی یقین دہانی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
مسلم چیریٹی کا مقصد مستحق افراد کو باعزت روزگار فراہم کرنا ہے،حسن حساس
غیر سرکاری تنظیم بیداری آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ مردان،میئر حمایت اللہ مایار سے ملاقات
ایکسپو کا مقصد پولٹری فارمنگ کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے،اصغر علی