سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) میڑک کے سالانہ نتائج کا اعلان 11ستمبر کو کیا جائے گا، سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے انتظامات شروع کردئیے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب 9تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتخابات کے نتائج کی تیاریاں شروع کردی ہے، زرائع کے مطابق 11 ستمبر 2020کو صج 10بجے سرگودھا سمیت 9 تعلیمی بورڈ آن لائن رزلٹ جاری کریں گے۔
