0

کراچی,جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) معروف شاعرہ زہرا نگاہ کی نظم “سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے” کراچی کے حالات کی عکاسی کرنے لگی ہے۔ زہرا نگاہ کی نظم “سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے” کراچی کے حالات کی بھرپور عکاسی کرنے لگی ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد مسائل سے دوچار عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ، لوگ پریشان ہیں ، گھروں میں بجلی غائب ہے اور پانی جمع ہے ۔ ماضی میں معروف دانشور انور مقصود نے جیو کے پروگرام میں یہی مشہور نظم پڑھی تھی ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں