ورغر(مانند نیوز ڈیسک) تورغر میں پہاڑی تودے سے شہید ہونے والے ایک ہی خاندان کے نماز جنازےآبائی گاوں میں ادا کی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دن بارہ بجے حلیمہ ڈاڈہ کے قریب سیری مٹہ میں پہاڑی تودہ مکان پر جا گرا جس سے مکان مکمل تباہ جس میں دس افراد ملبے تلے آئیں عوام نے اپنی مدد آپ ملبے سے چھ لاشیں نکالی جس میں ایک مرد سمیت عواتیں اور بچے شامل تھے اور باقی کو زندہ نکالے گئے تورغر حلیمہ ڈادہ بسی خیل کے ساتھ پورا تورغر غمزدہ ۔اور جنازے میں علاقے کے سیاسی و سماجی حلقوں کے ساتھ عوام نے کثیر تعداد میں۔شرکت کی تورغر کا سماء سگوار وار بانڈہ سیری مٹہ کے ساتھ پورا علاقہ اشک بار جنازے میں شریک لوگوں نے میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ تورغر میں خالیہ بارشوں سے انتہائی زیادہ نقصان ہوا ہے پورا علاقے میں کچے مکانات رہنے کے قابل نہیں رہے اعلی حکام سے اپیل کرتے ہے کہ تورغر کے علاقہ میں۔جلد از جلد امدادی کاروائی شروع کرے تاکہ تورغر کے عوام کو تسلی مل سکیں۔
