0

مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے،عمران خان

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ سے انسداد تشدد بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا کہا ہے، تشدد اسلام اور ہمارے آئین کی روح کے منافی ہے، تشدد کا خاتمہ ہماری بین الاقوامی ذمہ داری ہے، مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ خیال رہے گذشتہ روز وزیراعظم نے انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں