0

وزیراعظم کا کراچی دورہ

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان (آج) جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی میں شہری کے مسائل کا جائزہ لیں گے،دورے کے موقع پر کراچی میں نالوں کی صفائی، تجاوزات کے خاتمے، نکاسی آب کے مسائل کے حل اور صاف پانی کی فراہمی سے متعلق اہم اعلانات بھی کریں گے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں