0

پشاور، گینگ کے6ملزمان گرفتار،10 موٹرسائیکلیں برآمد

 پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور میں سرڈھیری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوروں کے گینگ کے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دس موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں سرڈھیری پولیس نے ایک کارروائی کے دوران موٹرسائیکل چورگینگ کے  6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ڈی ایس پی ڈھیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے قبضہ سے چوری کی گئی 10 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں ہیں جبکہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں