0

کراچی کیلئے11 سو ارب پیکج کا اعلان

کراچی(مانند نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 11 سو ارب روپے کے پیکج کا اعلان دیا۔

کراچی میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی پیکج میں پانی کے مسئلے کا حل بھی شامل ہے،ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ آئندہ 3 سال میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں