0

تورغر کنجو روڈ بارشوں سے بند,عوام کو مشکلات کا سامنا‎

تورغر (مانند نیوز ڈیسک) تورغر کنجو حسن زئی کا روڈ کزشتہ طوفانی بارشوں سے بند عوام کو مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق تورغر کنجوں بونیر روڈ کئی دنوں سے طوفانی بارش میں سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہے ضلعی انتظامیہ اور منتحب نمائندوں اور اعلی حکام سے روڈ کھولنے کی اپیل کرتے ہوئے اہل علاقہ کے عوام نے کہا کہ تورغر بونیر ٹو کنجو حسن زئی روڈ گزشتہ طافانی بارشوں میں لائن سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہے تاحال حکومت کے طرف سے کوئی مشینری نہی۔ آئی اس روڈ پر کئی دہاتی گاوں اباد ہے جو اپنی ںروریات زندگی کی اشیاء اور خوراک اس روڈ سے لایا کرتے ہے اور مریضوں کو ہسپتال لے جانے کیلئے یہی روڈ استعمال کرتے ہیں ہم۔اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کرتے ہے کہ ہمارے روڈ کو کھول دیا جائے تاکہ روژ سے عوام اپنی ضروریات باآسانی پورا کرسکیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں