0

پشاور، اسلامیہ کالج بی۔اے کمپوزٹ کے امتحانات

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) اسلامیہ کالج پشاور بی۔اے کمپوزٹ کے امتحانات 17ستمبر 2020 سے شروع ہونگے۔شعبہ امتحانات کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی۔اے پارٹ فرسٹ اور پارٹ سیکنڈ کے امتحانات 17 ستمبر 2020سے شروع ہو رہے ہیں۔متعلقہ امیدواران کو رول نمبر سلپ ان کے ایڈریس پر بھیج دیئے گئے ہیں۔اگر کسی کو ابھی تک رول نمبر نہیں ملا ہوتو وہ شعبہ امتحانات اسلامیہ کالج پشاور سے فوری رابطہ کریں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں