0

گاڑی کی ٹکرسےبچہ کی ہلاکت کا معاملہ،سیکرٹری آئی ٹی گرفتار

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پولیس نے گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہونے کے کیس میں سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختونخوا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق تھانہ ٹاؤن کی حدود میں سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختونخوا کی کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا جس کے بعد سیکرٹری آئی ٹی مختیار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، حادثے کے وقت سیکرٹری آئی ٹی خیبرپختو نخوا کار خود چلارہے تھے جب کہ جاں بحق بچے کی عمر 6 سال تھی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں