0

دیربالا، ڈپٹی کمشنرکا گورنمنٹ ہائی سکول کےتعمیراتی کام کامعائنہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خورشید عالم نے گورنمنٹ ھائی سکول کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا کام کے معیار کو تسّلی بخش پایا گیا اور سڑک کے کنارے تعمیراتی میٹرئل کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام کو مزید ہدایت کی کہ تعمیراتی کام میں معیاری میڑیل کے استعمال اور مقررہ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کو یقینی بنائیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں