0

ایبٹ آباد، ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پرضلعی انتظامیہ کی کاروائی

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) شہریوں سے موصول شکایات کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنائاللہ کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد امین الحسن کامنگل کے روز عثمان آباد کا دورہ۔یڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آبادنے معائنے کے دوران ریٹ لسٹ چیک کی اور چکن کے گوشت کی فروخت اور آٹے، چینی کی فروخت پر ریکارڈ اور رسیدیں فراہم نہ کرنے پر متعلقہ دکانداروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔ انہو ں نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ اپنی قیمتی آرا اور شکایات سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔اور ضلعی کنٹرول روم: 09929310553

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں