0

نورنگ، نیشنل بینک میں تمام بنیادی سہولیات فراہم

سرا ئے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) نیشنل بینک آف پا کستان نورنگ برا نچ کے منیجر منیر وصی شاہ نے کہا ہے کہ سر کاری ملا زمین سمیت عام صارفین کو بینک میں تمام بنیاد ی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے بزرگ شہر یو ں کے لئے الگ کاونٹر قائم کیا گیا ہے اسی طر ح بینک سے با ہر سایہ دار جگہ اور پینے کے صاف پا نی کا بندوبست موجودہے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے گذ شتہ روز اپنے دفتر میں میڈ یا کے نمائندو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیااس مو قع اُن کے ہمراہ فرحان اللہ بھی مو جود تھے اُن کا کہنا تھا کہ اپنے کسٹمرز کے اعتماد کو بحا ل رکھنے اور اُ نہیں بینکو ں میں بنیادی سہو لیات کی فراہمی   نیشنل بینک آف پا کستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں حکا م با لا کے احکا مات کی روشنی میں این بی پی نورنگ برا نچ میں نہ صر ف سرکاری ملازمین و پنشن نیئر بلکہ عام صارفین کو بھی تمام بنیاد ی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے بزرگ شہر یو ں کے لئے الگ کاونٹر قائم کیا گیا ہے اسی طر ح بینک سے با ہر سایہ دار جگہ اور پینے کے صاف پا نی کا بندوبست موجودہے تا کہ معزز کسٹمرز کو مشکلات کا سا منا نہ ہوں انہو ں نے تما م کاروباری افراد سے مطا لبہ کیا کہ اپنے کاروبار کی وسعت اور محفوظ طریقے سے رقومات کی منتقلی کے لئے بینک آف پا کستان کے خد مات حا صل کر یں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں