0

پبی، مارشل آرٹس سپورٹس گالا کا انعقاد

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیس کے اشتراک سے دو روزہ مارشل آرٹس سپورٹس گالا کا انعقاد گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 نوشہرہ کینٹ میں منعقد کیا گیامارشل آرٹس سپورٹس گالا کے مہمان خصو صی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن تھے مارشل آرٹس سپورٹس گالا تقریب کا آغاز قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔ جس کے بعد لمختلف کلبز کے بچوں /کھلاڑیوں نے ویلکم پر فارمنس پیش کی تقریب میں کراٹے, ایتلیٹس, وشو, جوڈو, کیک باکسنگ, فٹبال, ٹیبل ٹینیس, والی بال اور دیگر مقابلے منعقد کیے گئیں ڈپٹی کمشنر نے بچو اور شرکاء میں نقد انعامات سمیت سرٹیفکیٹس اور شیلڈز پیشں کیے گئیں سپورٹس گالا کے انعقاد پر سکول کے بچوں, نوجوانوں, کھلاڑیوں نے انتظامیہ کی کاویش کو سراہا اور مستقبل میں اسی قسم کی ایونٹس کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں