0

جلالہ سے کاٹٹلنگ تک ڈبل روڈ کا منصوبہ، بہت جلد، علی محمد

مردان (نمائندہ مانند)تحصیل تخت بھائی کےاین اے 22 کے عوام کو علی محمد خان نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاریخی اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی محمد خان نے کہا ہے کے  اس نے محمد خان کے ساتھ ملاکنڈروڈ جلالہ سے کاٹٹلنگ تک ڈبل روڈ کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس امید ظاہر کی ہے وزیراعلی اس منصوبہ کی جلد منظوری دیگا۔ علی محمد خانے کے اس ٹویٹر بیان

سے سخاکوٹ، شیرگرھ، لوند خوڑ اور تخت بھائی کے لوگوں میں خوشی کی لہرچل گئی ہے۔ انہوں نے علی محمد خان کی اس انقلابی جدوجہد پر ان کاشکریہ بھی ادا کیا ہے یاد رہے انہونے کہا ہے کے  1 ارب روپے سے زیادہ کا نہیں سوئی گیس فنڈ ، وفاقی حکومت نہیں ، 46 کروڑ روڈ منصوبہ بھی نہیں۔انشاء اللہ  اس کے سا تھ  دیگرپر بھی کام شروع ہوگا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں