0

بٹ خیلہ،چوری کے دو کمسن ملزمان کولیویزنے تحویل میں لے لیا

بتخیلہ میں چوری کے دو کم سن ملزمان کولیویزنے تحویل میں لیا

بٹ خیلہ (نمائندہ مانند )ڈی ایچ کیو ہسپتال بتخیلہ میں چوری کے معاملے پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اے سی  سہیل احمد نے کہا کے دو نامعلوم چوروں نے ڈاکٹر فضل رحیم کے گھر سے تقریبا 4 لاکھ روپے چوری کر لئے تھے جس پر ملاکنڈ لیوز نے دو بچوں کو تحویل میں لیا اور تفتیشی ٹیم نے ان سے 3 لاکھ روپے برآمد کر لئے ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں