بٹ خیلہ (نمائندہ مانند ) اے سی بتخیلہ / ڈپٹی کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویزاور پی سی بٹ خی نے ایک پولیس نمبرپلیٹ کار نمبر 6432 روکی اور 6 کلو گرام چرس برآمد کی اور دو افراد بلال احمد اور شکیل احمد ساکن پشاور۔کو گرفتار کرلیا۔