0

ملاکنڈ کمین نامی شخص سےدولاکھ بتیس ہزار کی جلعی کرنسی برآمد

بٹ خیلہ (نمائندہ مانند)مارکیٹ میں جعلی رقم کی گردش کے بارے میں عوام سے شکایات موصول ہونے پر اے سی بٹ خیلہ نے پیر خیل میں کمین ولد شاہ شاہ زرین کے گھر پر چھاپہ مارا۔ کمین کو گرفتار کیا گیا اور اس سےدولاکھ بتیس ہزار روپے 232000 جعلی رقم برآمد ہوئی۔ متعلقہ سیکشن کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے لئے انھیں پوسٹ کمانڈر قلنگی کے حوالے کردیا گیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں