0

ایبٹ آباد، ڈپٹی کمشنر کا ٹریفک کے حوالے سے اجلاس

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی زیر صدارت کورو نا کی وجہ سے چھ ما ہ سے بند سکولوں کے کھلنے کے بعد ٹریفک کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں سکولوں کے کھلنے اور ٹریفک کے حوالے سے لائعہ عمل طے کیا گیا۔ میٹنگ میں چیئرمین ضلعی مصالحتی کمیٹی جنرل ایاز سلیم رانا، ٹریفک وارڈن طارق محمود، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریلیف محمد عابد، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر مجتبی بھروانہ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں