0

صحابہ کرامؓ کی گستاخی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ پھوکلیان پولیس نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والے ملزم عمران علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، پولیس رپورٹ کے مطابق مقدمہ جہانزیب کی درخواست پر درج کیا گیاکیونکہ ملزم عمران علی نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی تھی جس کی وجہ سے مسلمانوں میں تشویش تھی، ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری رہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں