پبی (مانند نیوز ڈیسک) انسداد پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔پولیس کے 1300 اہلکار پولیس سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعنیات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کیپٹن (R)نجم الحسنین کی براہ راست نگرانی میں ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم جاری پولیوٹیموں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔انسداد پولیو مہم کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں گے ڈیوٹی پوری ایمانداری اور جانفشانی سے کرنے کیساتھ ساتھ اپنا اور پولیو ٹیم کے سیکیورٹی کا پورا خیال رکھنے کے ہدایات۔
