سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڑز آج 22 ستمبر کو شام 5 بجے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج اعلان کریں گے، سرگودھا سمیت صوبے کے 9 تعلیمی بورڑز شام 5 بجے رزلٹ اپنی اپنی ویب سائیڈ پر آن لائن جاری کر دیا گا، تمام بورڑز نے اپنے اپنے کوڈ جاری کردئیے ہیں تمام امیدوار موبائیل فون، انٹرنیٹ پر دیکھا سکے گئے، اس ضمن میں سرگودھا سمیت 9 تعلیمی بورڈ نے اپنے اپنے رزلٹ کو آن لائن کرنے کیلئے اقدامات شروع کردے ہیں۔
