0

ریسکیو 1122 کےنئے پاس آوٹ اہلکاروں کوزمہ داریاں تفویض

ضلع خیبر (مانند نیوز ڈیسک) تفیلات کے مطابق ضلع خیبرمیں ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین نے نئے پاس آوٹ BRC9 کے ریسکیو 1122اہلکاروں کو معیاری ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی اس حوالے سے نئے ریسکیو اہلکاروں کو ریسکیو 1122 کے ڈسپلن اور ایمرجنسی حالات میں عوام کو بروقت اور 24/7 ریسکیو سروسیز فراہم کرنے پر بھی آگاہی فراہم کی اور کہا کہ ریسکیو 1122 ایمرجنسی حالات میں عوام الناس کے ہرقسم کی جان و مال کی ذمہ دارہیں اسلئے کسی بھی اہلکار کی کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جاہے گی اور نئے پاس آوٹ ریسکیورز سے ضلع خیبر میں ریسکیو 1122 سروسیز میں مزید تقویت ملے گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں