0

سوات، خاتون سے 7268 گرام چرس برآمد

سوات (مانند نیوز ڈیسک) ڈیپو چیک پوسٹ پر خاتون کے قبضے سے 7268گرام چرس برآمد سوات ضلعی پولیس آفیسرقاسم علی خان کا جرائم پیشہ اور منشیات فروش عناصر کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کے جاری احکامات کے پیش نظر سرکل ایس ڈی پی اُوکی نگرانی میں ایس ایچ اُوتھانہ غالیگے اختر ایوب خان اور اُن کے ٹیم نے ڈیپو چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ کاروائی کرتے ہوئے موٹر کار نمبر LZZ-3043کو تلاشی کے لئے روکا، دوران تلاشی گاڑی میں سوار خاتون مسماۃ ثمینہ زوجہ نور زادہ سکنہ بیدرہ مٹہ کی بیگ سے 7268گرام چرس برآمد کرکے ملزمہ کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں