0

مالاکنڈ اسسٹنٹ کمشنرکا درگئی میں جو ڈیشل کمپلیکس پر تعمیراتی کام کا معائنہ

مالاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز ریحان خٹک کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر درگئی محب اللہ خان نے پھاٹک درگئی کے ساتھ زیر تعمیر جو ڈیشل کمپلیکس پر تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس پر تعمیراتی کام کی رفتار مزید تیز کرکے جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کو یقینی بنائیں۔ نیز تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والے میڑیل کا خاص خیال رکھیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں