0

دیربالا، ڈپٹی کمشنر کا لنک سڑک کے کنارے کام کا معائنہ

دیربالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا ’شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم نے لنک سڑک کے کنارے جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا جس سے سیمنٹ کی سڑک متاثر ھورہی تھی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مالک آراضی کو سختی سے ہدایت کی کہ سڑک کے ڈنگہ وال کو جلد اور معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ اس سے سڑک متاثر نہ ھواور لوگوں کو امدورفت میں مشکلات پیش نہ آسکے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں