0

پبی میں نیشنل اعتماد بینک کی طرف سے فل اکاؤنٹ ڈے منایا گیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) جوبلی انشورنس کمپنی تکا فل انشورنس اپنا کر اپنی ور اپنے بچوں کی مستقبل کو محفوظ بنائیں ان خیالات کا ظہار خالد شاہ ٹیم لیڈر نے نیشنل اعتمادبینک پبی برانچ میں جو بلی انشورنس کمپنی تکا فل اکاؤنٹ ڈے منا نے کی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیاتقریب میں پبی برانچ کے منیجر محمد یا سر اور اکاؤنٹ ہولڈروں نے شرکت کی خالد شاہ ٹیم لیڈر نے کہا کہ اس ڈے کو منا نے کا بنیادی مقصدجو بلی انشورنس کمپنی کے مقا صد سے لوگوں کو آگاہ کر نا ہے تکا فل انشورنس پا لیسی ایک اسلا می بنیادوں پر مبنی پا لیسی ہے یہ اپنا کراپنی اور اپنے بچوں کی زند گیوں کو محفوظ بنائیں یہ پالیسی اسلا می نقط نظر کے عین مطابق ہے جو بلی انشورنس کمپنی ہر سطح پر سودا سے پاک ہے اس موقع پر اکاؤنٹ ہولڈروں نے اس پا لیسی کے بارے میں مکمل آگا ہی حا صل کی اور اپنے طرف سے بھر پور تعاون کر نے کی یقین دہا نی کرا ئی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں